(ایجسیز)
افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے لوگر میں پولنگ کے دوران ایک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چار ووٹرز زخمی ہوگئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ ایک اسکول کی عمارت کے قریب ہوا
ہے جہاں پر پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا تھا جس کی ذمہ داری بھی تک کسی قبول نہیں کی۔
پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد کی جانب سے اس وقت دستی بم سےحملہ کیا گیا، جب صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری تھی۔